the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

شام کے ڈھائی لاکھ بچے اپنے خاندانوں سے جدا ہو چکے ہیں۔بچوں کے حقوق کی تنظیم ’سیو دی چلڈرن‘ کا کہنا ہے کہ شام سے یورپ اور دیگر ممالک جانے والے افراد نے اپنے بچوں کو ملک شام میں چھوڑد یا جن کی تعداد تقریباً ڈھائی لاکھ سے زیادہ ہے۔

اس تنظیم کے مطابق اس وقت ان بچوں کو اپنے بل بوتے پر کھانے،



ادویات اور بجلی کی قلت کا سامنا کرتے پڑ رہا ہے۔ تنظیم کی سربراہ ٹانا سٹیل نے بتایا کہ گھر والوں کی طرف سے چھوڑے گئے بچوں کو پکی ہوئی گھاس اور گھریلو جانوروں کا خوراک کھانا پڑ رہا ہے۔

ان بچوں میں ایسے بھی ہیں جنہوں نے کبھی گوشت اور پھل نہیں کھائے۔ ایسے حالات میں پھنسنے والے تقریباً ساڑھے چھہ سو بچے مر چکے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.